Sunan Ibne-Majah 2132صحیح
جو شخص مرجائے حالانکہ اس کی ذمہ نذرہو۔
حدیث نمبر: 2132
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ تُوُفِّيَتْ وَلَمْ تَقْضِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْضِهِ عَنْهَا.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ (رض) نے رسول اللہ ﷺ سے فتویٰ پوچھا کہ میری ماں کے ذمہ ایک نذر تھی وہ مرگئیں، اور اس کو ادا نہ کرسکیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم ان کی جانب سے اسے پوری کر دو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوصایا ١٩ (٢٧٦١) ، الأیمان والنذور ٣٠ (٦٦٩٨) ، الحیل ٣ (٦٩٥٩) ، صحیح مسلم/النذور ١ (١٦٣٨) ، سنن ابی داود/الأیمان ٢٥ (٣٣٠٧) ، سنن الترمذی/الأیمان ١٩ (١٥٤٦) ، سنن النسائی/الوصایا ٨ (٣٦٨٦) ، الأیمان ٣٤ (٣٨٤٨، ٣٨٤٩، ٣٨٥٠) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٣٥) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/النذور ١ (١) ، مسند احمد (١/٢١٩، ٣٢٩) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas that Sad bin Ubadahh asked the Messenger of Allah ﷺ about a vow which his mother had made, but she had died without fulfilling it. The Messenger of Allah ﷺ said: "Fulfill it on her behalf." (Sahih)