Sunan Ibne-Majah 2124صحیح
معصیت کی منت ماننا۔
حدیث نمبر: 2124
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَلَا نَذْرَ فِيمَا لَا يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ.
عمران بن حصین (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : معصیت (گناہ) میں نذر نہیں ہے، اور نہ اس میں نذر ہے جس کا آدمی مالک نہ ہو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/النذر ٣ (١٦٤١) ، سنن ابی داود/الأیمان ٢٨ (٣٣١٦) ، سنن النسائی/الأیمان ٣٠ (٣٨٤٣) ، ٤١ (٣٨٨٠) ، (تحفة الأشرف : ١٠٨٨٤، ١٠٨٨٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٢٩، ٤٣٤) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: مثلاً دوسرے کے غلام آزاد کرنے کی نذر کرے۔
It was narrated from Imran bin Husain that the Messenger of Allah ﷺ said "[There is no vow to commit disobedience and no vow concerning that which the san of Adam does not possess. " (Sahih)