Sunan Ibne-Majah 2112ضعیف
قسم کے کفارہ میں کتناکھلائے۔
حدیث نمبر: 2112
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَكَّائِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ، عَنْالْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَفَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ وَأَمَرَ النَّاسَ بِذَلِكَ، فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَنِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک صاع کھجور کفارہ میں دی، میں لوگوں کو اسی کا حکم دیتا ہوں، تو جس کسی کے پاس ایک صاع کھجور نہ ہو تو آدھا صاع گیہوں دے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٦٣٦، ومصباح الزجاجة : ٧٤٢) (ضعیف) (سند میں عمر بن عبد اللہ ضعیف راوی ہیں )
وضاحت : ١ ؎: صاع : تقریبا ڈھائی کلو کا ہوتا ہے۔
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ offered expiation of a sa of dates, and he enjoined the people to do likewise. Whoever does not have that (must give) half a sa of wheat." (Daif)