Sunan Ibne-Majah 2110صحیح
نامناسب قسم کا کفارہ اس نامناسب کام کو نہ کرنا ہے۔
حدیث نمبر: 2110
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَلَفَ فِي قَطِيعَةِ رَحِمٍ، أَوْ فِيمَا لَا يَصْلُحُ فَبِرُّهُ أَنْ لَا يُتِمَّ عَلَى ذَلِكَ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے رشتہ توڑنے کی قسم کھائی، یا کسی ایسی چیز کی قسم کھائی جو درست نہیں، تو اس قسم کا پورا کرنا یہ ہے کہ اسے چھوڑ دے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٩، ومصباح الزجاجة : ٧٤٠) (صحیح) (سند میں حارثہ ضعیف راوی ہیں، لیکن مشکل الآثار ١ /٢٨٧، میں قوی شاہد کی وجہ سے یہ صحیح ہے، ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی : ٢٣٣٤ )
It was narrated from Aisha (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said. "Whoever takes an oath to cut off the ties of kinship, or to do something that is not nght, the fulfillment of his vow is not to do that." (Daif)