Sunan Ibne-Majah 2750صحیح
جب نومولود میں آثار حیات مثلاً روناچلّاناوغیرہ معلوم ہوں تو وہ بھی وارث ہوگا۔
حدیث نمبر: 2750
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوَرِثَ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بچہ پیدائش کے وقت رو دے تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی، اور وہ وارث بھی ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٧٠٨) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الجنائز ٤٣ (١٠٣٢) ، سنن الدارمی/الفرائض ٤٧ (٣١٦٨) ، وقد مضی برقم : (١٥٠٨) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ said: "If the child has cried, the (funeral) prayer should be offered for him (if he dies) and he is an heir." (Daif)