Sunan Ibne-Majah 2748صحیح
حق ولاء فروخت کرنے اور ہبہ کرنے سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 2748
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَعَنْ هِبَتِهِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حق ولاء (میراث) کو بیچنے اور اس کو ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ : (تحفة الأ شراف : ٨٢٢٢) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/البیوع ٢٠ (١٢٣٦) ، ٥٤ (١٢٨٧) ، (صحیح) (سند میں محمد بن عبدالملک صدوق ہیں، اس لئے یہ اسناد حسن ہے، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
It was narrated that Ibn Umar said: The Messenger of Allah ﷺ forbade selling the right of inheritance, or giving it as a gift. (Sahih)