Sunan Ibne-Majah 2725ضعیف
دادی کی میراث۔
حدیث نمبر: 2725
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَرَّثَ جَدَّةً سُدُسًا.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دادی و نانی کو چھٹے حصے کا وارث بنایا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٧٤٦، ومصباح الزجاجة : ٩٦٥) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الفرائض ١٨ (٢٩٧٥) (ضعیف الإسناد) (سند میں لیث بن أبی سلیم مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے، اور شریک القاضی میں بھی ضعف ہے )
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ gave a grandmother one sixth of the inheritance. (Sahih)