Sunan Ibne-Majah 2006صحیح
بچہ ہمیشہ باپ کا ہوتا ہے اور زانی کیلئے تو (فقط) پتھر ہی ہے۔
حدیث نمبر: 2006
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : بچہ صاحب فراش کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الرضاع ١٠ (١٤٥٨) ، سنن الترمذی/الرضاع ٨ (١١٥٧) ، سنن النسائی/الطلاق ٤٨ (٣٥١٢) ، (تحفة الأشراف : ١٣١٣٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الفرائض ١٨ (٦٧٤٩) ، مسند احمد (٢/٢٣٩، ٢٨٠، ٣٨٦، ٤٠٩، ٤٦٦، ٤٧٥، ٤٩٢) ، سنن الدارمی/النکاح ٤١ (٢٢٨١) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) b that the Prophet ﷺ said: “The child is for the bed (i.e., belongs to the husband) and the fornicator gets nothing.” (Sahih)