Sunan Ibne-Majah 2001صحیح
جس نے اپنا نفس (جان) ہبہ کی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو۔
حدیث نمبر: 2001
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَعِنْدَهُ ابْنَةٌ لَهُ، فَقَالَ أَنَسٌ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَيْهِ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ لَكَ فِيَّ حَاجَةٌ؟، فَقَالَتِ ابْنَتُهُ: مَا أَقَلَّ حَيَاءَهَا، قَالَ: هِيَ خَيْرٌ مِنْكِ رَغِبَتْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَعَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَيْهِ.
ثابت کہتے ہیں کہ ہم انس بن مالک (رض) کے ساتھ بیٹھے تھے، ان کے پاس ان کی ایک بیٹی تھی، انس (رض) نے کہا : ایک عورت نبی اکرم ﷺ کے پاس آئی اور خود کو آپ پر پیش کیا اور بولی : کیا آپ کو میری حاجت ہے ؟ یہ سن کر انس (رض) کی بیٹی بولی : اس کو کتنی کم حیاء ہے ! اس پر انس (رض) نے کہا : وہ تجھ سے بہتر ہے، اس نے رسول اللہ ﷺ میں رغبت کی، اس لیے خود کو آپ پر پیش کیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/النکاح ٣٢ (٥١٢٠) ، الأدب ٧٩ (٦١٢٣) ، سنن النسائی/النکاح ٢٥ (٣٢٥١) ، (تحفة الأشراف : ٤٦٨) (صحیح )
Thabit said: "We were sitting with Anas bin Malik (RA), and a daughter of his was with him. Anas said: A woman came to the Prophet ﷺ and offered herself to him. She said: "O Messenger of Allah, do YOU have any need of me? His daughter said: How little modesty she had He said: She was better than you, because she wanted (to marry) the Messenger of Allah ﷺ , and she offered herself to him. (Sahih)