Sunan Ibne-Majah 1984صحیح
بیویوں کو مارنا
حدیث نمبر: 1984
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا ضَرَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَادِمًا لَهُ، وَلَا امْرَأَةً، وَلَا ضَرَبَ بِيَدِهِ شَيْئًا.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نہ کسی خادم کو اپنے ہاتھ سے مارا، نہ کسی عورت کو، اور نہ کسی بھی چیز کو۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الفضائل ٢٠ (٢٣٢٨) ، (تحفة الأشراف : ١٧٢٦٢) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الأدب ٥ (٤٧٨٦) ، مسند احمد (٦/٢٠٦) ، سنن الدارمی/النکاح ٣٤ (٢٢٦٤) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ never beat any of his servants, or wives, and his hand never hit anything." (Sahih)