Sunan Ibne-Majah 1966صحیح
محرم شادی کرسکتا ہے۔
حدیث نمبر: 1966
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ نُبَيْه بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُحْرِمُ لَا يَنْكِحُ وَلَا يُنْكِحُ وَلَا يَخْطُبُ.
عثمان بن عفان (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : محرم نہ تو اپنا نکاح کرے، اور نہ دوسرے کا نکاح کرائے، اور نہ ہی شادی کا پیغام دے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/النکاح ٥ (١٤٠٩) ، سنن ابی داود/الحج ٣٩ (١٨٤١، ١٨٤٢) ، سنن الترمذی/الحج ٢٣ (٨٤٠) ، سنن النسائی/الحج ٩١ (٢٨٤٥) ، النکاح ٣٨ (٣٢٧٧) ، (تحفة الأشراف : ٩٧٧٦) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الحج ٢٢ (٧٠) ، حم ١/٥٧، ٦٤، ٦٩، ٧٣، سنن الدارمی/المناسک ٢١ (١٨٦٤) ، النکاح ١٧ (٢٢٤٤) (صحیح )
It was narrated from Aban bin Uthman bin Affan that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The one in Ihram should not get married, nor arrange a marriage for anyone else, nor propose marriage," (Sahih)