Sunan Ibne-Majah 1958صحیح
مرد اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے شادی کرلے
حدیث نمبر: 1958
حَدَّثَنَا حُبَيْشُ بْنُ مُبَشِّرٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَتَزَوَّجَهَا.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ (رض) کو آزاد کیا، اور ان کی آزادی ہی کو ان کا مہر مقرر کر کے ان سے شادی کرلی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٧٤٠٥، ومصباح الزجاجة : ٦٩٠) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
It was narrated from Aisha (RA) that the Messenger of Allah ﷺ set Safiyyah free, and made her ransom her dowry and he married her. (Sahih)