Sunan Ibne-Majah 1941صحیح
ایک دو بار دودھ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔
حدیث نمبر: 1941
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ایک یا دو بار دودھ چوسنے سے حرمت کو واجب کرنے والی رضاعت ثابت نہیں ہوتی ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الرضاع ٥ (١٤٥٠) ، سنن ابی داود/النکاح ١١ (٢٠٦٣) ، سنن الترمذی/الرضاع ٣ (١١٥٠) ، سنن النسائی/النکاح ٥١ (٣٣١٢) ، (تحفة الأشراف : ١٦١٨٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣١، ٩٦، ٢١٦، ٢٤٧) ، سنن الدارمی/النکاح ٤٩ (٢٢٩٧) (صحیح )
It was narrated from ‘ Aisha (RA) that the Prophet ﷺ said: “Suckling once or twice does not make (marriage) unlawful.” (Sahih)