Sunan Ibne-Majah 1905صحیح
نکاح پر مبارک باد دینا
حدیث نمبر: 1905
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا رَفَّأَ، قَالَ: بَارَكَ اللَّهُ لَكُمْ، وَبَارَكَ عَلَيْكُمْ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب شادی کی مبارکباد دیتے تو فرماتے : بارک الله لکم و بارک عليكم وجمع بينكما في خير اللہ تم کو برکت دے، اور اس برکت کو قائم و دائم رکھے، اور تم دونوں میں خیر پر اتفاق رکھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/النکاح ٣٧ (٢١٣٠) ، سنن الترمذی/النکاح ٧ (١٠٩١) ، (تحفة الأشراف : ١٢٦٩٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/ ٣٨١) ، سنن الدارمی/النکاح ٦ (٢٢١٩) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ used to say,. when offering congratulations on the occasion of marriage: "Barak Allahu lakum, wa barak alaikum , Wa jama` a bainakuma fi khair (May Allah bless you and bestow blessings upon you, and bring you together in harmony)." (Sahih)