Sunan Ibne-Majah 1890ضعیف
عورتوں کا مہر
حدیث نمبر: 1890
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، حَدَّثَنَا الْأَغَرُّ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَزَوَّجَ عَائِشَةَ عَلَى مَتَاعِ بَيْتٍ قِيمَتُهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا.
ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے عائشہ (رض) سے گھر میں موجود سامان پر نکاح کیا جس کی قیمت پچاس درہم تھی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤١٩١، ومصباح الزجاجة : ٦٧٤) (ضعیف) (سند میں عطیہ العوفی ضعیف ہے )
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet ﷺ married Aisha (RA) with household goods the value of which was fifty Dirham. (Daif)