Sunan Ibne-Majah 1885صحیح
شغار کی ممانعت
حدیث نمبر: 1885
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اسلام میں شغار نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٩٨، ومصباح الزجاجة : ٦٧٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١٦٢) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: There is no Shighar in Islam." (Sahih)