Sunan Ibne-Majah 1875صحیح
بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی شادی کرنا
حدیث نمبر: 1875
حَدَّثَنَا أَبُو السَّقْرِ يَحْيَى بْنُ يَزْدَادَ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَذِيُّ، حَدَّثَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْأَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ جَارِيَةً بِكْرًا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَتْ لَهُ أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ، فَخَيَّرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی نبی اکرم ﷺ کے پاس آئی، اور اس نے عرض کیا : اس کے والد نے اس کا نکاح کردیا حالانکہ وہ راضی نہیں ہے، تو نبی اکرم ﷺ نے اسے اختیار دیا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/النکاح ٢٥ (٢٠٩٦، ٢٠٩٧) ، (تحفة الأشراف : ٦٠٠١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٧٣) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas that a virgin girl came to the Prophet ﷺ and told him that her father had arranged a marriage that she did not like, and the Prophet ﷺ gave her the choice. (Sahih)