Sunan Ibne-Majah 1861صحیح
کنواریوں کے بیان میں
حدیث نمبر: 1861
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلَيْكُمْ بِالْأَبْكَارِ، فَإِنَّهُنَّ أَعْذَبُ أَفْوَاهًا، وَأَنْتَقُ أَرْحَامًا، وَأَرْضَى بِالْيَسِيرِ.
عویم بن ساعدہ انصاری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کنواری لڑکیوں سے شادی کیا کرو، کیونکہ وہ شیریں دہن ہوتی ہیں اور زیادہ بچے جننے والی ہوتی ہیں، اور تھوڑے پہ راضی رہتی ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩٧٥٦) ، ومصباح الزجاجة : ٦٦١) (حسن) (سند میں عبد الرحمن بن سالم مجہول ہے، لیکن جابر (رض) کی مرفوع حدیث سے تقویت پاکر یہ حسن ہے )
It was narrated from Abdur-Rahman bin Salim bin Utbah bin Uwaim bin Saidah Al-Ansari, from his father, that his grandfather said: "The Messenger of Allah ﷺ said: You should marry virgins, for their mouths are sweeter, their wombs are more prolific and they are satisfied with less." (Daif)