Sunan Ibne-Majah 703صحیح
عشاء سے قبل سونا اور عشاء کے بعد باتیں کرنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 703
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، وَإِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ، وَعَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، قَالُوا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: جَدَبَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّمَرَ بَعْدَ الْعِشَاءِ، قَال ابْنُ مَاجَهْ: يَعْنِى: زَجَرَنَا عَنْهُ نَهَانَا عَنْهُ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عشاء کے بعد بات چیت پر ہماری مذمت فرمائی یعنی اس پر ہمیں جھڑکا اور ڈانٹا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩٢٨٦ ومصباح الزجاجة : ٧٠٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٨٩، ٤١٠) (صحیح) (ملاحظہ ہو سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی : ٢٤٣٥ )
وضاحت : ١ ؎: مشہور حسن کے نسخہ میں زجرنا عنه ہے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Mas’ud said: “The Messenger of Allah ﷺ rebuked us for staying up (talking) after the ‘Isha.” (Da’if)