Sunan Ibne-Majah 690صحیح
نماز عشاء کا وقت
حدیث نمبر: 690
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِتَأْخِيرِ الْعِشَاءِ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر اس بات کا ڈر نہ ہوتا کہ میں اپنی امت کو مشقت میں ڈال دوں گا، تو میں انہیں عشاء کی نماز میں دیر کرنے کا حکم دیتا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الطہارة ١٥ (٢٥٢) ، سنن ابی داود/الطہارة ٢٥ (٤٦) ، سنن النسائی/المواقیت ١٩ (٥٣٥) ، (تحفة الأشراف : ١٣٦٧٣) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الصلاة ١٠ (١٦٧) ، مسند احمد (٢/٢٤٥) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٩ (١٢٥٠) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “Were it not that it would be too difficult for my Ummah, I would have commanded them to delay the ‘Isha’.” (Sahih)