Sunan Ibne-Majah 686صحیح
نماز عصر کی نگہداشت
حدیث نمبر: 686
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ . ح وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَبَسَ الْمُشْرِكُونَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ حَتَّى غَابَتِ الشَّمْس، فَقَالَ: حَبَسُونَا عَنْ صَلَاةِ الْوُسْطَى، مَلَأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ مشرکوں نے نبی اکرم ﷺ کو عصر کی نماز سے روکے رکھا یہاں تک کہ سورج ڈوب گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : ان لوگوں نے ہمیں عصر کی نماز سے روکے رکھا، اللہ تعالیٰ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ٣٦ (٦٢٨) ، سنن الترمذی/تفسیر القرآن سورة البقرة ٣ (٢٩٨٥) ، (تحفة الأشراف : ٩٥٤٩) وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٩٢، ٤٠٣، ٤٥٦) (صحیح )
It was narrated that ‘Abdullâh said: “The idolaters kept the Prophet ﷺ from the ‘An prayer until the sun had set. He said: ‘They kept us from performing the middle prayer; may Allah fill their graves and their houses with fire.” (Sahih)