Sunan Ibne-Majah 679صحیح
سخت گرمی میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کرنا ( یعنی ٹھنڈے وقت میں ادا کرنا)۔
حدیث نمبر: 679
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ، فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ظہر ٹھنڈی کر کے پڑھو، اس لیے کہ گرمی کی شدت جہنم کی لپٹ سے ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المواقیت ٩ (٥٣٨) ، (تحفة الأشراف : ٤٠٠٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٥٢، ٥٣، ٥٩) (صحیح )
It was narrated that Abu Sa’eed said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Wait for it to cool down before you pray, for intense heat is from the flaring up of the Hell-fire.’” (Sahih)