Sunan Ibne-Majah 3421صحیح
مشکیزہ کو منہ لگا کر پینا
حدیث نمبر: 3421
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فَمِ السِّقَاءِ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ مشک کے منہ سے پانی پیا جائے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأشربة ٢٤ (٥٦٢٩) ، (تحفة الأشراف : ٦٠٥٦) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الأشربة ١٤ (٣٧١٩) ، الأطعمة ٢٥ (٣٧٨٦) ، سنن الترمذی/الأطعمة ٢٤ (١٨٢٥) ، سنن النسائی/الضحایا ٤٣ (٤٤٥٣) ، مسند احمد (١/٢٢٦، ٢٤١، ٢٩٣، ٣٣٩) ، سنن الدارمی/الأشربة ١٩ (٢١٦٣) (صحیح )
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade drinking (directly) from the mouth of a water skin." (Sahih)