Sunan Ibne-Majah 3396صحیح
دو چیزیں (کھجور اور انگور) اکٹھے بھگوکر شربت بنانے کی ممانعت
حدیث نمبر: 3396
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْيَمَامِيُّ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَنْبِذُوا التَّمْرَ وَالْبُسْرَ جَمِيعًا، وَانْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَتِهِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : پکی اور کچی کھجوریں ملا کر نبیذ نہ بناؤ، بلکہ ان میں سے ہر ایک کا الگ الگ نبیذ بناؤ ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأشربة ٥ (١٩٨٩) ، سنن النسائی/الأشربة ١٧ (٥٥٧٣) ، (تحفة الأشراف : ١٤٨٤٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٥٢٦) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: Do not make Nabidh with dried dates and unripe dates together, make Nabidh with each of them on its own." (Sahih)