Sunan Ibne-Majah 3393صحیح
جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے
حدیث نمبر: 3393
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ، فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو، اس کا تھوڑا بھی حرام ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأشربة ٥ (٣٦٨١) ، سنن الترمذی/الأشربة ٣ (١٨٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٣٠١٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٤٣) (حسن صحیح )
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whatever causes intoxication in large amounts, a small amount of it is (also) unlawful." (Hasan)