Sunan Ibne-Majah 793صحیح
( بلاوجہ ْ) جماعت چھوٹ جانے پر شد ید وعید
حدیث نمبر: 793
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ، أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يَأْتِهِ، فَلَا صَلَاةَ لَهُ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے اذان سنی لیکن مسجد میں نہیں آیا تو اس کی نماز نہیں ہوگی، الا یہ کہ کوئی عذر ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٤٧ (٥٥١) ، (تحفة الأشراف : ٥٥٦٠) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ said: "Whoever hears the call and does not come, his prayer is not valid, except for those who have an excuse." (Sahih)