Sunan Ibne-Majah 788صحیح
باجماعت نماز کی فضیلت
حدیث نمبر: 788
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ تَزِيدُ عَلَى صَلَاتِهِ فِي بَيْتِهِ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا گھر میں تنہا نماز پڑھنے سے پچیس درجہ افضل ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٤٩ (٥٦٠) ، (تحفة الأشراف : ٤١٥٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأذان ٣٠ (٦٤٧) ، مسند احمد (٣/٥٥) (صحیح )
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The prayer of a man in congregation is twenty-five levels higher than his prayer in his home. (Sahih)