Sunan Ibne-Majah 782صحیح
مسجد سے جو جتنا زیادہ دور ہوگا اس کو اتنا زیادہ ثواب ملے گا
حدیث نمبر: 782
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْأَبْعَدُ فَالْأَبْعَدُ مِنَ الْمَسْجِدِ أَعْظَمُ أَجْرًا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مسجد میں جو جتنا ہی دور سے آتا ہے، اس کو اتنا ہی زیادہ اجر ملتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٤٩ (٥٥٦) ، (تحفة الأشراف : ١٣٥٩٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٥١، ٤٢٨) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The greater the distance from the Masjid, the greater the reward:" (Hasan)