Sunan Ibne-Majah 767صحیح
مسجد میں گم شدہ چیز پکار کر ڈھو نڈ نے کی مما نعت
حدیث نمبر: 767
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَسَدِيِّ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ سَمِعَ رَجُلًا يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ، فَلْيَقُلْ لَا رَدَّ اللَّهُ عَلَيْكَ، فَإِنَّ الْمَسَاجِدَ لَمْ تُبْنَ لِهَذَا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : جو شخص کسی کو مسجد میں کسی گمشدہ چیز کا اعلان کرتے سنے تو کہے : اللہ کرے تمہاری چیز نہ ملے، اس لیے کہ مسجدیں اس کے لیے نہیں بنائی گئی ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ١٨ (٥٦٨) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢١ (٤٧٣) ، (تحفة الأشراف : ١٥٤٤٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٤٩) ، سنن الدارمی/الصلاة ١١٨ (١٤٤١) (صحیح )
It was narrated from Abu ,Abdullah, the freed slave of Shaddad bin Had…. that he heard Abu Hurairah (RA) say: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: "Whoever hears a man making a lost-and-found announcement in the Masjid, let him say: "May Allah not return it to you!" For the Masjids were not built for that." (Sahih)