Sunan Ibne-Majah 764صحیح
مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 764
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَكَّ بُزَاقًا فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے مسجد کے قبلہ کی دیوار پر لگا ہوا تھوک رگڑ کر صاف کردیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٧٢٨٧ ومصباح الزجاجة : ٢٨٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الصلاة ٣٣ (٤٠٦) ، صحیح مسلم/المساجد ١٣ (٥٤٩) ، موطا امام مالک/القبلة ٣ (٥) ، مسند احمد (٤/١٣٨، ١٤٨، ٢٣٠، ٦/١٣٨) (صحیح )
It was narrated from Aisha (RA) that the Prophet ﷺ scratched some spittle from the prayer direction of the Masjid. (Sahih)