Sunan Ibne-Majah 760ضعیف
مساجد کو پاک صاف رکھنا
حدیث نمبر: 760
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ إِيَاسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسَاجِدِ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ سب سے پہلے تمیم داری (رض) نے مسجدوں میں چراغ جلایا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٤٠١، ومصباح الزجاجة : ٢٨٦) (ضعیف جداً ) (خالد بن ایاس منکر الحدیث اور متروک راوی ہیں )
It was narrated that Abu Saeed AI-Khudri said: "The first person who put lamps in the Masjid was Tamim Ad-DarLfI ….(Daif)