Sunan Ibne-Majah 3641صحیح
انگشتری کا نقش۔
حدیث نمبر: 3641
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ لَهُ فَصٌّ حَبَشِيٌّ وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ.
انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اس میں ایک حبشی نگینہ تھا، اور اس میں محمد رسول الله کا نقش تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/اللباس ٤٧ (٥٨٦٨) ، صحیح مسلم/اللباس ١٢ (٢٠١٢) ، سنن ابی داود/الخاتم ١ (٤٢١٦) ، سنن الترمذی/اللباس ١٤ (١٧٣٩) ، سنن النسائی/الزینة ٤٥ (٥١٩٩) ، (تحفة الأشراف : ١٥٥٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٠٩، ٢٢٥) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ wore a ring of silver, in which was an Ethiopian gemstone and the inscription: Muhammad Rasul Allah (Muhammad the Messenger of Allah) ﷺ ." (Sahih)