Sunan Ibne-Majah 3631صحیح
جوڑے اور چوٹیاں بنانا۔
حدیث نمبر: 3631
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ هَانِئٍ،دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ، تَعْنِي ضَفَائِرَ.
ام ہانی (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب مکہ میں (فتح کے روز) داخل ہوئے، تو آپ کے سر میں چار چوٹیاں تھیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الترجل ١٢ (٤١٩١) ، سنن الترمذی/اللباس ٣٩ (١٧٨١) ، (تحفة الأشراف : ١٨٠١١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣٤١، ٤٢٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: ممکن ہے کہ گرد و غبار سے بچنے کے لئے آپ نے بالوں کو گوندھ کر چوٹیاں بنا لی ہوں۔
It was narrated that Mujahid said: "Umm Hani said: When the Messenger of Allah ﷺ entered Makkah he had four braids.": (Daif)