Sunan Ibne-Majah 3628صحیح
خضاب ترک کرنا۔
حدیث نمبر: 3628
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ مِنْهُ بَيْضَاءُ، يَعْنِي عَنْفَقَتَهُ.
ابوحجیفہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے یہ بال یعنی داڑھی بچہ سفید دیکھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المناقب ٢٣ (٣٥٤٥) ، صحیح مسلم/الفضائل ٢٩ (٢٣٤٢) ، (تحفة الأشراف : ١١٨٠٢) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الأدب ٦٠ (٢٨٢٦) ، مسند احمد (٤/٣٠٨، ٣٠٩) (صحیح )
وضاحت : ان کا اشارہ نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کے بالوں کی طرف تھا۔
It was narrated that Abu Juhaifah said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ and this part of his hair was white" - meaning the tuft of hair between the lower lip and the chin. (Sahih)