Sunan Ibne-Majah 3616صحیح
جوتے پہننا اور اتارنا۔
حدیث نمبر: 3616
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا انْتَعَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَبْدَأْ بِالْيُمْنَى، وَإِذَا خَلَعَ فَلْيَبْدَأْ بِالْيُسْرَى.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں پیر سے شروع کرے، اور اتارے تو پہلے بائیں پیر سے اتارے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٤٠٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٣٩ (٥٨٥٤) ، صحیح مسلم/اللباس ١٩ (٢٠٩٧) ، سنن ابی داود/اللباس ٤٤ (٤١٣٩) ، سنن الترمذی/اللباس ٣٧ (١٧٧٩) ، موطا امام مالک/اللباس ٧ (١٥) ، مسند احمد (٢/٢٤٥، ٢٦٥، ٢٨٣، ٤٣٠) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "When anyone of you puts on his sandals, let him start with the right, and when he takes them off, let him start with the left."