Sunan Ibne-Majah 3598ضعیف
عورتوں کے لئے ریشم اور سونا پہننا۔
حدیث نمبر: 3598
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَ حَرِيرٍ سِيَرَاءَ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی صاحب زادی زینب (رض) کو سرخ دھاری دار ریشمی کرتا پہنے دیکھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الزینة من المجتبیٰ ٣٠ (٥٢٩٨) ، (تحفة الأشراف : ١٥٤٠) (شاذ) (حدیث میں زینب کا ذکر شاذ ہے، محفوظ حدیث میں ام کلثوم کا ذکر ہے )
It was narrated that Anas said: "I saw Zainab the daughter of the Messenger of Allah ﷺ wearing a shirt of Siyard silk.