Sunan Ibne-Majah 3588صحیح
ریشم پہننے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 3588
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا، لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الْآخِرَةِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس آدمی نے دنیا میں ریشمی کپڑا پہنا، وہ آخرت میں نہیں پہن سکے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/اللباس ٢ (١٠٧٣) ، (تحفة الأشراف : ٥٣٩٢) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٢٥ (٥٨٣٢) ، مسند احمد (٣/١٠١) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever wears silk in this world will not wear it in the Hereafter." (Sahih)