Sunan Ibne-Majah 3585صحیح
سیاہ عمامہ۔
حدیث نمبر: 3585
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَدَخَلَ مَكَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب مکہ میں (فتح کے دن) داخل ہوئے، تو آپ کے سر پر کالی پگڑی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : أنظر حدیث رقم : ٢٨٢٢ (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Prophet ﷺ entered Makkah wearing a black turban. (Sahih)