Sunan Ibne-Majah 3582صحیح
عورت آنچل کتنالمبا رکھے ؟
حدیث نمبر: 3582
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِفَاطِمَةَ، أَوْ لِأُمِّ سَلَمَةَ: ذَيْلُكِ ذِرَاعٌ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فاطمہ یا ام سلمہ (رض) سے فرمایا : اپنے کپڑے کا دامن ایک ہاتھ کا رکھو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٨٣٧، ومصباح الزجاجة : ١٢٥١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٦٣، ٤١٦) (صحیح) (سند میں ابو المہزم ضعیف راوی ہے، لیکن شواہد سے یہ صحیح ہے )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said to Fatimah, or to Umm Salamah (RA) : "Let your hem down one forearms length." (Daif)