Sunan Ibne-Majah 3580صحیح
عورت آنچل کتنالمبا رکھے ؟
حدیث نمبر: 3580
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمْ تَجُرُّ الْمَرْأَةُ مِنْ ذَيْلِهَا؟ قَالَ: شِبْرًا، قُلْتُ: إِذًا يَنْكَشِفُ عَنْهَا، قَالَ: ذِرَاعٌ لَا تَزِيدُ عَلَيْهِ.
ام المؤمنین ام سلمہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا : عورت اپنے کپڑے کا دامن کتنا لٹکا سکتی ہے ؟ فرمایا : ایک بالشت میں نے عرض کیا : اتنے میں تو پاؤں کھل جائے گا، تو فرمایا : ایک ہاتھ، اس سے زیادہ نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/اللباس ٤٠ (٤١١٨) ، (تحفة الأشراف : ١٨١٥٩) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/اللباس ٩ (١٧٣١) ، سنن النسائی/الزینة من المجتبیٰ ٥١ (٥٣٥٢) ، موطا امام مالک/اللباس ٦ (١٣) ، مسند احمد (٦/٢٩٣، ٢٩٦، ٣٠٩، ٣١٥) ، سنن الدارمی/الاستئذان ١٦ (٢٦٨٦) (صحیح )
It was narrated that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah ﷺ was asked about how long a womans hem should hang down. He said: A hand span. I said: But then (her legs and feet) will be uncovered. He said: Then a forearms length, but no more than that." (Sahih)