صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6887
عَنْ أَبَي هُرَيْرَةَ عَنْ شَاةٍ ذُبِحَتْ فَتَحَرَّکَ بَعْضُهَا فَأَمَرَهُ أَنْ يَأْکُلَهَا ثُمَّ سَأَلَ عَنْ ذَلِکَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ فَقَالَ إِنَّ الْمَيْتَةَ لَتَتَحَرَّکُ وَنَهَاهُ عَنْ ذَلِکَ
ذبیحہ کا کھانا مکروہ ہے اس کا بیان
ابوہریرہ ؓ سوال کیا گیا کہ ایک بکری ذبح کرتے وقت تھوڑا سا ہلی؟ ابوہریرہ ؓ نے اس کے کھانے کا حکم دیا، پھر ابومرہ نے زید بن ثابت ؓ سے پوچھا انہوں نے کہا مردہ بھی ہلتا ہے اور منع کیا اس کے کھانے سے۔
Top