Sunan Ibne-Majah 3571صحیح
تکبر کی وجہ سے کپڑا لٹکانا۔
حدیث نمبر: 3571
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مَرَّ بِأَبِي هُرَيْرَةَ فَتًى مِنْ قُرَيْشٍ يَجُرُّ سَبَلَهُ، فَقَالَ: يَا ابْنَ أَخِي، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنَ الْخُيَلَاءِ، لَمْ يَنْظُرِ اللَّهُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ ان کے پاس سے قریش کا ایک جوان اپنی چادر لٹکائے ہوئے گزرا، آپ نے اس سے کہا : میرے بھتیجے ! میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے : جس نے غرور و تکبر سے اپنے کپڑے گھسیٹے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٥٠٩٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٥ (٥٧٨٨) ، صحیح مسلم/اللباس ١٠ (٢٠٨٨) ، موطا امام مالک/اللباس ٥ (١٠) ، مسند احمد (٢/٥٠٣) (حسن صحیح )
It was narrated that a young man of Quraish passed by Abu Hurairah (RA) with his cloak dragging. He said: "O my nephew! I heard the Messenger of Allah ﷺ saying Whoever lets his garment drag out of pride, Allah will not look at him on the Day of Resurrection:" (Hasan)