Sunan Ibne-Majah 3561صحیح
ممنوع لباس۔
حدیث نمبر: 3561
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنْ لِبْسَتَيْنِ: اشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ، وَالِاحْتِبَاءِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، وَأَنْتَ مُفْضٍ فَرْجَكَ إِلَى السَّمَاءِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے دو طرح کے پہناوے سے منع فرمایا : اشتمال صماء سے، اور ایک کپڑے میں احتباء سے، کہ تم اپنی شرمگاہ کو آسمان کی طرف کھولے رہو۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٩٥، ومصباح الزجاجة : ١٢٤٤) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade two kinds of dress: Ishtimalus-Samma and Ihtiba in one garment, when you are exposing your private part to the sky." (Hasan)