Sunan Ibne-Majah 3558صحیح
نیا کپڑا پہننے کی دعا۔
حدیث نمبر: 3558
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَى عُمَرَ قَمِيصًا أَبْيَضَ، فَقَالَ: ثَوْبُكَ هَذَا غَسِيلٌ أَمْ جَدِيدٌ، قَالَ: لَا بَلْ غَسِيلٌ، قَالَ: الْبَسْ جَدِيدًا، وَعِشْ حَمِيدًا، وَمُتْ شَهِيدًا.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عمر (رض) کو ایک سفید قمیص پہنے دیکھا تو پوچھا : تمہارا یہ کپڑا دھویا ہوا ہے یا نیا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا : نہیں، یہ دھویا ہوا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا : البس جديدا وعش حميدا ومت شهيدا نیا لباس، قابل تعریف زندگی، اور شہادت کی موت نصیب ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦٩٥٠، ومصباح الزجاجة : ١٢٤٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٨٨) (صحیح )
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah ﷺ f, saw ‘Umar wearing a white shirt and he said: “Is this garment of yours washed or a new one?” He said: “Rather it has been washed.” He said: “Jibes jadida, we ‘ish hamida, we mist shahida (May you wear new clothes, live a good life and die as martyr).” (Da ‘if)