Sunan Ibne-Majah 2487ضعیف
کنویں کا حریم
حدیث نمبر: 2487
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي الصُّغْدِيِّ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ نَافِعٍ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَرِيمُ الْبِئْرِ مَدُّ رِشَائِهَا.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کنویں کی چوحدی اس کی رسی کی لمبائی کے برابر ہوگی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٣٨٦، ومصباح الزجاجة : ٨٧٧) (ضعیف) (سند میں ثابت بن محمد ہے صحیح محمد بن ثابت ہے اور منصور بن صقیر ضعیف راوی ہیں )
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah ﷺ said: "The land around a well (that is considered to be part of it) is the length of the well rope (in all directions).