Sunan Ibne-Majah 2477صحیح
پانی بیچنے سے ممانعت
حدیث نمبر: 2477
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَاءِ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے زائد پانی بیچنے سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساقاة ٨ (١٥٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٨٢٩) ، و قد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٥٦) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: زائد پانی سے مراد وہ پانی ہے جو اپنی اور اہل و عیال، جانوروں اور کھیتی کی ضرورت سے زائد ہو۔
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade selling surplus water."