Sunan Ibne-Majah 2473صحیح
اہل اسلام تین چیزوں میں شریک
حدیث نمبر: 2473
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثَلَاثٌ لَا يُمْنَعْنَ: الْمَاءُ وَالْكَلَأُ وَالنَّارُ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تین چیزیں ایسی ہیں جن سے کسی کو روکا نہیں جاسکتا : پانی، گھاس اور آگ ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٣٧٢٦، ومصباح الزجاجة : ٨٧٠) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the" Messenger of Allah ﷺ said: Three things cannot be denied to anyone: water, pasture and fire."