Sunan Ibne-Majah 2437صحیح
گروی رکھنا
حدیث نمبر: 2437
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: لَقَدْ رَهَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِرْعَهُ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِالْمَدِينَةِ فَأَخَذَ لِأَهْلِهِ مِنْهُ شَعِيرًا.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینہ میں اپنی زرہ ایک یہودی کے پاس گروی رکھ دی، اور اس سے اپنے گھر والوں کے لیے جو لیے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/البیوع ١٤ (٢٠٦٩) ، الرھن ١ (٢٥٠٨) ، سنن الترمذی/البیوع ٧ (١٢١٥) ، سنن النسائی/البیوع ٥٧ (٤٦١٤) ، (تحفة الأشراف : ١٣٥٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١٣٣، ٢٠٨، ٢٣٢) (صحیح )
It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah ﷺ pawned his armor to a jew in Al-Madinah, and took barley for his family in return.” (Sahih)