Sunan Ibne-Majah 3184ضعیف
بد کے ہوئے جانور کو ذبح کرنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 3184
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْعُشَرَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا تَكُونُ الذَّكَاةُ، إِلَّا فِي الْحَلْقِ وَاللَّبَّةِ؟، قَالَ: لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لَأَجْزَأَكَ.
ابوالعشراء کے والد کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا صرف حلق اور کوڑی کے بیچ ہی میں (ذبح) کرنا ہوتا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اگر تم اس کی ران میں کونچ دو تو بھی کافی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأضاحي ١٦ (٢٨٢٥) ، سنن الترمذی/الصید ١٣ (١٤٨١) ، سنن النسائی/الضحایا ٢٤ (٤٤١٣) ، (تحفة الأشراف : ١٥٦٩٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٣٣٤) ، سنن الدارمی/الأضاحي ١٢ (٢٠١٥) (ضعیف) (ابو العشراء اور ان کے والد دونوں مجہول ہیں، ملاحظہ ہو : الإرواء : ٢٥٣٥ )
It was narrated from Abu Ushara that his father said: "I said: O Messenger of Allah, should slaughtering only be done in the throat or upper chest? He said: If you stab it in the thigh that will suffice you."