Sunan Ibne-Majah 3181صحیح
دودھ والے جانور کو ذبح کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 3181
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي قُحَافَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ وَلِعُمَرَ: انْطَلِقُوا بِنَا إِلَى الْوَاقِفِيِّ، قَالَ: فَانْطَلَقْنَا فِي الْقَمَرِ، حَتَّى أَتَيْنَا الْحَائِطَ، فَقَالَ: مَرْحَبًا وَأَهْلًا، ثُمَّ أَخَذَ الشَّفْرَةَ، ثُمَّ جَالَ فِي الْغَنَمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِيَّاكَ وَالْحَلُوبَ، أَوْ قَالَ: ذَاتَ الدَّرِّ.
ابوبکر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے اور عمر (رض) سے فرمایا : تم دونوں ہمیں واقفی کے پاس لے چلو، تو ہم لوگ چاندنی رات میں چلے یہاں تک کہ باغ میں پہنچے تو اس نے ہمیں مرحبا و خوش آمدید کہا، پھر چھری سنبھالی اور بکریوں میں گھوما آپ ﷺ نے فرمایا : دودھ والی یا فرمایا : تھن والی بکری سے اپنے آپ کو بچانا یعنی اسے ذبح نہ کرنا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦٦٢٧، ومصباح الزجاجة : ١١٠٠) (ضعیف جدا) (سند میں یحییٰ بن عبید اللہ متروک راوی ہے )
Abu Hurairah (RA) narrated that Abu Bakr (RA) bin Quhafah narrated that the Messenger Of Allah said to him and to ‘Umar (RA) : "Let us go out to Waqifi." He said: “So we went out in the moonlight until we came to the garden and he (the owner of the garden) said: Welcome. Then he took up the knife and went among the sheep (to choose for slaughter), and the Messenger of Allah ﷺ said, Avoid those that are lactating.”